سکۂ عثمان

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - نظام حیدر آباد دکن نواب میر عثمان علی خان آصف جاہ سادس کے دور حکومت کا چاندی کا روپیہ جس کی ایک طرف چار مینار اور دوسری طرف عبارت کا نقش ہوتا تھا، سکہ حالی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - نظام حیدر آباد دکن نواب میر عثمان علی خان آصف جاہ سادس کے دور حکومت کا چاندی کا روپیہ جس کی ایک طرف چار مینار اور دوسری طرف عبارت کا نقش ہوتا تھا، سکہ حالی۔